قرارداد کی 13 ارکان نے حمایت کی، برطانیہ نے ووٹ کا استعمال نہیں کیا۔
Read More »قرارداد کی 13 ارکان نے حمایت کی، برطانیہ نے ووٹ کا استعمال نہیں کیا۔
Read More »حیران ہوں ایک لاکھ سے زائد ووٹوں میں رد و بدل کی ہمت کون کرسکتا ہے، رکن الیکشن کمیشن
Read More »پی ٹی آئی کی 27 مخصوص نشستوں کا مستقبل الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ۔
Read More »۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ میں شامل ہیں۔
Read More »سپریم کورٹ میں عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ کررہاہے
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن، ایس ایس پی آپریشنز اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔
Read More »21 فروری 2024
یورو بانڈ جاری کرنے کا منصوبہ بھی ترک کردیا ہے، جبکہ غیر ملکی تجارتی قرضوں کے حصول کے تخمینے کو بھی 4.5 ارب ڈالر سے کم کرکے 2.5 ارب ڈالر کر دیا ہے۔
Read More »پی ٹی آئی حمایت یافتہ 82 ایم این ایز سنی اتحاد کونسل میں شامل ہو گئے ہیں جبکہ سندھ سے کامیاب 9 ایم پی ایز بھی سنی اتحاد کونسل کو پیارے ہوئے ہیں۔
Read More »الیکشن کمیشن کی قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی نے راولپنڈی ڈویژن میں قومی اسمبلی کے 13 اور صوبائی اسمبلی کے 26 ریٹرننگ کے بیانات قلم بند کیے ہیں۔
Read More »اجلاس آج جاتی امرا میں ہو گا جس کی صدارت نامزد وزیر اعلیٰ مریم نواز کریں گی، اجلاس میں پنجاب سے منتخب ہونے والے لیگی اراکین اسمبلی شرکت کریں گے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos