ٹرمپ کا ایران سے جنگی نقصانات کا معاوضہ مانگنے کا اعلان August 10, 2026 جنرل قاسم سلیمانی کی قیادت میں ہونے والی کارروائیوں سمیت ایرانی حملوں کے متاثرین کو بھی معاوضہ دیا جانا چاہیے…
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان August 10, 2026 صارفین کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کسی کمی یا اضافے کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا
حکومت سے مذاکرات ناکام، گڈز ٹرانسپورٹ کا احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ August 10, 2026 جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں ہوتے احتجاج ختم نہیں ہوگا , ملک شہزاد اعوان
پاکستان کیخلاف افغان طالبان کودی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی, سکیورٹی ماہرین August 10, 2026 پاکستان کےپاس ان ڈرونز سے نمٹنےکیلئےمضبوط دفاعی نظام ہےجس سےانہیں فضامیں ناکارہ بنایا جا سکتا ہے
اسرائیل مکہ دفاعی معاہدے پر پریشان، خطرناک پیش رفت قرار دے دیا August 10, 2026 پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون میں اضافہ اسرائیل کے لیے انتہائی سنگین نتائج کا باعث بن…
اسحاق ڈار اور عباس عراقچی میں رابطہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر گفتگو August 10, 2026 مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے اہم خد و خال بھی ایران کے وزیر خارجہ سے شیئر کیے۔
مکہ دفاعی معاہدہ کسی کیخلاف جارحیت کیلیے نہیں ، وزیر اعظم August 10, 2026 بعض عناصر نے آزاد کشمیر کے حالات جان بوجھ کر خراب کرنے کی کوشش کی ، کابینہ اجلاس میں گفتگو
آزاد کشمیر انتخابات: ایل اے 14غربی باغ-1 میں بڑا اپ سیٹ، ساجد اقبال نے سردار عتیق کو شکست دیدی August 10, 2026 حلقے کے مختلف پولنگ اسٹیشنز سے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری
غربی باغ: فتح پور پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ، 6 افراد زخمی، گنتی روک دی گئی August 10, 2026 امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری موقع پر طلب کر لی گئی ۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ August 10, 2026 دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا، جن میں کثیرالجہتی تعاون اور علاقائی صورتحال شامل ہے…