پاکستان آنے والے ایل این جی ٹینکر پر بحیرہ عرب میں حملہ، عرب ممالک کا اظہار مذمت November 1, 2026 قطری، سعودی اور کویتی حکام نے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان…
افغان طالبان نے دہشتگردوں کی حمایت بند نہ کی تو قیمت چکانا پڑے گی ، ترجمان پاک فوج November 1, 2026 بھارت پاکستان میں دہشت گردی کا سب سے بڑا اسپانسر ہے ،لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری ، انٹرویو
لاہور: سی ٹی ڈی بلڈنگ کے قریب مشکوک ڈرون کی نقل و حرکت ، دہشت گردی کا مقدمہ درج November 1, 2026 سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ڈرون کو کلیئر کر دیا، تھانہ ہربنس پورہ میں درخواست جمع
کراچی کے علاقے محمود آباد میں بریانی سینٹر پر فائرنگ اور بھتہ وصولی کا مقدمہ درج November 1, 2026 اہم پیش رفت، ٹیپو سلطان تھانے میں مقدمہ درج، ملزمان کی تلاش شروع۔
بھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہ، متفقہ قرارداد منظور November 1, 2026 اہم پیش رفت، اسمبلی میں قرارداد منظور، سفارتی روابط پر زور
پاکستان جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا،وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مسرت November 1, 2026 پاکستان عالمی مالیاتی نظام میں ترقی پذیر ممالک کی مؤثر نمائندگی اور منصفانہ مالیاتی نظام کے قیام کے لیے آواز…
امریکا کا لہجہ اور مؤقف مذاکراتی پیشکش کے خط میں کافی نرم ہے، ایران November 1, 2026 تہران نے اپنے جوہری نظریے یا پالیسی میں تبدیلی کے حوالے سے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔
امریکا پاکستان کو دہشت گرد حملوں کا نشانہ بنتے نہیں دیکھنا چاہتا، مارکو روبیو November 1, 2026 پاکستان مسلسل افغانستان کی سرزمین سے ہونے والے دہشتگرد حملوں پر اپنے خدشات کا اظہار کرتا رہا ہے۔ مارکو روبیو
67 نشستوں کا ممکنہ اتحاد، نیتن یاہو کی حکومت ختم کرنے کی کوششیں تیز November 1, 2026 120 رکنی پارلیمنٹ میں نیتن یاہو مخالف یہودی جماعتوں نے 48 نشستیں جبکہ عرب جماعتوں راعم اور جوائنٹ لسٹ نے…
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ میں نئی شدت زیادہ تباہ کن ہوسکتی ہے، مصر کی وارننگ October 31, 2026 علاقائی کشیدگی پر تشویش، سفارتی کوششیں جاری ہیں، امن کے لیے اقدامات ناگزیر ہیں۔