کو آپریٹو اور وکٹوریہ مارکیٹوں کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان January 31, 2022 وزیر اعلیٰ سندھ نے کے سی سی ائی اور سندھ حکومت کی کمیٹی قائم کر دی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان کا چین، روس اورقازقستان سے 5 ارب ڈالرقرض لینے کا فیصلہ January 31, 2022 چین سے 3 ارب ڈالر، روس اورقازقستان سے 2 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان
لانگ مارچ سے کچھ ہوگا نہ دھرنوں سے۔شیخ رشید January 31, 2022 عدم اعتماد کی بات کرنیوالوں کو پتہ ہونا چاہیے بندے لانا پڑتے ہیں,اپوزیشن کے 14 سے 15 آدمی عمران خان…
کرونا کے وار جاری۔ملک بھر میں مزید 21 افراد جاں بحق ہو گئے January 31, 2022 گزشتہ 24 گھنٹوں میں سات ہزار 48 نئے کیسز سامنے آئے ۔
صارفین کیے پریشان کن خبر۔بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کی تیاری January 31, 2022 نیپرا میں تین روپے بارہ پیسے بجلی نرخ اضافے کی درخواست دائرکردی ،فیصلہ کل ہوگا۔
موبائل فون کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ January 31, 2022 ق 35 ہزار روپے والے موبائل فون کی قیمت 55 ہزار روپے تک جا پہنچی۔
بخار کی گولی غائب ہونا انتہائی شرمناک ہے۔ مریم اورنگزیب January 30, 2022 عمران خان نے نوجوانوں٘ کیلئے روزگار، مریض کیلئے دوائی اور کسان کے لئے کھاد غائب کردی۔
ٹرانسپرنسی کی رپورٹ نےعمران خان کی کرپشن کا بھانڈا پھوڑا دیا۔بلاول بھٹو January 30, 2022 ظالم حکومت پروپیگنڈے کے باوجود زیادہ دیر تک قائم نہیں رہے گی۔سرگودھا میں جلسے سے خطاب
پشاور میں فائرنگ سے مقامی چرچ کا پادری قتل January 30, 2022 دو ملزمان نے فائرنگ کی جس سے چرچ کا پادری ولیم سراج ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
اسرائیلی صدر پہلے سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے January 30, 2022 دورے کا مقصد باہمی تعلقات اوراقتصادی تعاون کو مضبوط کرنا ہے۔ صدارتی دفتر