محسن پاکستان کا حکومتی شخصیات کی جانب سے تیماری داری نہ کرنے کا گلہ September 13, 2021 وزیراعظم عمران خان یا ان کی کابینہ کے کسی رکن نے میری صحت کے بارے میں دریافت نہیں کیا۔
دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کی لاٹری نکل آئی September 13, 2021 حکومت نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
حکومت کا ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ September 13, 2021 کابینہ 14 نکاتی ایجنڈے بھی پر غورکرے گی۔
میڈیا کے خلاف کالا قانون کسی صورت پاس نہیں ہونے دیں گے۔ شہباز شریف September 13, 2021 اگر یہ قانون بنا تو فورا عدالت سے رجوع کریں گے۔ صحافیوں سے گفتگو
طالبان کا امراللہ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالر اور سونا برآمد کرنے کا دعویٰ September 13, 2021 امراللہ صالح کے گھر سے 65 لاکھ ڈالر اور سونے کی متعدد اینٹیں ملی ہیں۔
عمر شریف کی حالت تشویشناک ہو گئی۔اہل خانہ کی بھی پہچان نہیں رہی September 13, 2021 صاحبزادے جواد عمرنے اپنے والد کے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دعا کریں۔
’الحمداللہ خیریت سے ہوں‘ملاعبدالغنی نے قتل کی افواہوں کی تردید کردی September 13, 2021 ملا عبدالغنی برادر کی انس حقانی سے تلخ کلامی اور فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے کے بعد جان کی…
صحافیوں کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی کوریج سے روک دیا گیا September 13, 2021 پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن نے پارلیمنٹ کے گیٹ نمبر 1کے اندر دھرنا دیدیا۔
حکومتی کامیابی کوشورشرابےسےنہیں روکاجاسکتا۔صدر مملکت September 13, 2021 شورمچانےکی بجائےحقیقت تسلیم کرنی پڑےگی ، صبرکریں اورسنیں۔ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر کا خطاب۔”گو نیازی گو “کے نعرے September 13, 2021 صدر مملکت کے مائیک سنبھالنے سے قبل ہی اپوزیشن نے نعرے بازی شروع کر دی تھی۔