یہ ضیاکے مالشیے اور پالشیے ہیں اس کا نام کیوں نہیں لیتے ۔شیخ رشید December 28, 2020 آصف زرداری نے کرمنالوجی میںپی ایچ ڈی کررکھی ہے۔میڈیا سے گفتگو
گوگل کیخلاف مقدمہ ہوسکتا ہے تو کریں۔لاہور ہائیکورٹ December 28, 2020 انٹرنیٹ سے توہین آمیز مواد ہٹانے کی درخواست پرعدالت نے30 دسمبرکو ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگرافسران کوطلب کرلیا۔
مہنگائی سے تکلیف ہمیں بھی ہے۔ علی زیدی December 28, 2020 ہماری تنخواہ 2لاکھ روپے ہے، مگر گیس اور بجلی کا بل 50ہزار آجاتا ہے۔میڈیا سے گفتگو
احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کا بائیکاٹ کردیا December 28, 2020 میں نے واضح تردید کی تھی کہ ن لیگ کے کسی وفد نے اسرائیل کا دورہ نہیں کیا-احسن اقبال
لیگی رکن اسمبلی نے اپنا استعفیٰ جعلی قرار دے دیا December 28, 2020 اسپیکر کو موصول ہونے والا استعفیٰ بوگس اور اس پر دستخط جعلی ہے۔ سرداراورنگزیب نلوٹھا
پاکستان میں مزید 55 افراد جان کی بازی ہار گئے December 28, 2020 ملک میں مزید ایک ہزار 974 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
مال بنانے والےرینجرز اہلکاروں کی برطرفی کیخلاف اپیل خارج December 28, 2020 سب انسپکٹر امجد پر 90 ہزار روپے رشوت لینے اور حوالدار رمضان کو 9 لاکھ روپے مالی بدعنوانی پر محکمہ…
پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس یکم جنوری کوطلب December 28, 2020 اجلاس میں پی ڈی ایم کی آئندہ کی حکمت عملی، استعفوں اورلانگ مارچ کے معاملے پرغورکیا جائے گا۔
’’سال نو کی خوشی میں ہوائی فائرنگ پراقدام قتل کا مقدمہ درج ہوگا‘‘ December 28, 2020 کراچی میں پولیس کی جانب سے مساجد سے اعلان کروانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔
یہ تو 7 کروڑکی خوردبرد ہے،7 ارب بھی ادھرادھر ہو جاتے ہیں۔سپریم کورٹ December 28, 2020 عدالت نے سینئراکاﺅنٹنٹ ٹھٹھہ کی برطرفی کیخلاف درخواست مسترد کردی۔