بھارتی فوج نے برہان وانی کے جانشین کو بھی شہید کردیا May 6, 2020 ریاض نائیکون کو نام نہاد فرضی جھڑپ میں شہید کیاگیا۔
بھارت فالس فلیگ آپریشن کے بہانے ڈھونڈ رہا ہے۔وزیر اعظم May 6, 2020 عالمی برادری کو بھارتی جارحیت سے پہلے نوٹس لینا ہوگا۔
تین صوبوں نے جون میں تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت کردی May 6, 2020 کورونا وائرس کے پھیلائو کا خدشہ ہے، تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں۔پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے مخالفت کی۔
سپر طاقت پر کرونا کے وارجاری۔ایک دن میں 2350 افراد ہلاک May 6, 2020 امریکا میں کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد 72 ہزار271 ہو گئی۔
چین نے سرکاری سطح پر ڈیجیٹل کرنسی کا اجرا کردیا May 6, 2020 آزمائش کے لیے چنے گئے شہروں میں مئی کی تنخواہ ڈیجیٹل کرنسی کی شکل میں ہی ملے گی۔
چوہدری برادران چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف میدان میں آ گئے May 6, 2020 نیب سیاسی انجینئرنگ کرنیوالے ادارہ ہے۔،چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
کراچی میں شدید گرمی۔ پارہ 40 ڈگری پر جا پہنچا May 6, 2020 گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔
12 ہزار روپے وصول کرلیں۔احسن اقبال کو بھی مسیج آ گیا May 6, 2020 اگرانہوں نے پہلے وصول کر لیے ہیں تو یہ میسج ضائع کر دیں۔
ڈاکٹر فرقان کی موت۔ ڈاکٹر جگدیش غیر ذمے داری کا مرتکب قرار May 6, 2020 ان کو ایمبولینس اسٹاف اور سول ہسپتال کے ڈاکٹرز نے بروقت طبی امداد نہیں دی۔