عالمی بینک کی پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالرز امداد April 13, 2020 یہ رقم صحت، ماحولیات، فوڈ سیکیورٹی کے شعبے میں خرچ کی جائے گی۔
عبدالعلیم خان نے دوبارہ صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا April 13, 2020 تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے ہمراہ صرف گیارہ شخصیات شریک ہوئیں۔
لاک ڈاؤن میں توسیع یا نرمی کا فیصلہ آج کیا جائے گا April 13, 2020 قومی رابطہ کمیٹی کےاجلاس میں وفاق اور صوبوں نے لاک ڈاؤن سے متعلق یکساں پالیسی پراتفاق کیا۔
حکومت متاثرین کو ریلیف پہنچانے میں ناکام رہی۔مولانا فضل الرحمن April 13, 2020 سپریم کورٹ کا صحت کے مشیر کو ہٹانے کا فیصلہ علامتی ہے۔صرف ایک محکمہ نہیں،پوری حکومت ناکام ہے۔میڈیاسے گفتگو
پاکستان کا تمام سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند رکھنے کا اعلان April 13, 2020 بھارت،ایران اورافغانستان کے ساتھ سرحدی کراسنگ پوائنٹس مزید 14 روز کے لیے مکمل بند رہیں گے۔وزارت داخلہ
بلوچستان ہائیکورٹ نےمعاونین خصوصی کی تقرری غیر آئینی قرار دیدی April 13, 2020 ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے معاونین خصوصی کے تقرر سے متعلق فیصلہ سنادیا۔
قیامت کے آثار۔ کرونا سے اموات ایک لاکھ 18 ہزار سے تجاوز April 13, 2020 دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 18 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے۔
ذرا سی مشکل آتے ہی ادھر کا مہرہ ادھرلگا دیا جاتا ہے۔سپریم کورٹ April 13, 2020 وزیراعظم کام کے 10 بندوں کا انتخاب کرلیں ،مشیروں اورمعاونین کی فوج سے کچھ نہیں ہونا۔چیف جسٹس گلزاراحمد
ٹرین سروس رمضان تک معطل رکھنے کا فیصلہ April 13, 2020 ریلوے کو بندش کے باعث یومیہ 20 کروڑ روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ذرائع
ظفرمرزا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیں گے۔چیف جسٹس April 13, 2020 آدھی فلائٹ میں ظفرمرزا کو تبدیل نہ کریں،سپریم کورٹ ظفرمرزاکامعاملہ حکومت پر چھوڑ دے ۔اٹارنی جنرل