کرونا اس وقت تک ختم نہیں ہو گا جب تک ویکسین نہیں آ جاتی۔ مراد علی شاہ April 13, 2020 وائرس کا پھیلائو روکنے کیلیے ہمیں ایک نئے لاک ڈاوَن کی طرف جانا ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ کی پریس کانفرنس
طالبان نے افغان حکومت کے 20 اہلکاروں کو رہا کردیا April 13, 2020 افغان حکومت نے بھی طالبان کے مزید 100 قیدی رہا کردیے۔ترجمان سہیل شاہین
وفاق کی کورونا ٹیسٹنگ کٹس کسی کام کی نہیں۔مرتضیٰ وہاب April 13, 2020 سندھ کو 20 ہزار ٹیسٹ کٹس بغیر وی ٹی ایم کے موصول ہوئیں۔
20 فیصد فیس معاف کرنے کیخلاف اسکولوں کی درخواست مسترد April 13, 2020 حکومتی فیصلے کے خلاف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
بھارتی فوج کی شہری آبادی پرگولہ باری۔2 سالہ حسیب شہید،4 زخمی April 13, 2020 پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرکے بھارتی چوکیوں کونشانہ بنایا۔
پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ۔دونوں پائلٹ شہید April 13, 2020 میجرعمرکا تعلق گجرات سے جبکہ لیفٹیننٹ فیضان کا تعلق کلرکہار ضلع چکوال سے تھا۔
پاکستان میں کرونا سے اموات 93 ہوگئیں۔5374متاثر April 13, 2020 ملک بھر میں اب تک 65 ہزار 114 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے۔
شکر ہے،فیصل واوڈا اپنے گھر سے باہر نکل آئے۔ترجمان سندھ حکومت April 12, 2020 پی ٹی آئی رہنما مستحقین سے پیسے لیتے پکڑے گئے ہیں۔مرتضی وہاب
ہم کرونا روکنے اور سندھ حکومت پھیلانے میں مصروف ہے۔ فیصل واوڈا April 12, 2020 35 سال سے ووٹ لینے والے کہیں نظر نہیں آ رہے.میڈیا سے گفتگو
مراد علی شاہ زبانی جمع خرچ نہ کریں،کام کریں۔ مرادسعید April 12, 2020 محض سیاست اورسیاسی آقاپروری کیلیے عوام کی جانوں کوخطرے میں ڈالاگیاتوجواب دیناہوگا۔