وزیراعلیٰ سندھ کا علما کیخلاف مقدمات واپس لینے کا اعلان March 30, 2020 جنہوں نےضمانتیں کروائی انہیں سکیورٹیزواپس کی جائیں گی۔مراد علی شاہ
فردوس عاشق اعوان کو 15 روز کیلیے قرنطینہ میں بھیجا جائے۔وزیراعظم آزاد کشمیر March 30, 2020 ملک میں انتشار کی فضا نہیں،ایک خاتون ٹی وی پر آکر روز خوامخواہ باتیں کرتی ہیں۔
ایدھی سرد خانے کھل گئے۔میتوں کو غسل دینے کا اعلان March 30, 2020 رضاکاروں کو کرونا وائرس سے بچاؤ کی خصوصی تربیت دے دی گئی ہے۔ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن
کرونا وائرس۔12 سو ارب روپے کے وزیراعظم معاشی پیکیج کی منظوری March 30, 2020 یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدوروں کیلیے 200 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔
کراچی میں کرونا سے مرنے والوں کیلیے 5 قبرستان مختص March 30, 2020 نماز جنازہ میں 2 قریبی رشتہ داروں کو شرکت کی اجازت ہوگی۔
دنیا بھر میں کرونا سے 35,000افراد ہلاک March 30, 2020 مریضوں کی تعداد سات لاکھ ،37 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
چوہدری شوگر ملز کیس میں شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا۔ March 30, 2020 عدالت نے ریفرنس دائر ہونے تک نوازشریف، مریم نوازاوریوسف عباس کو حاضری سے استثنی دیدیا۔
روس کا کرونا وائرس کی ویکسین تیارکرنے کا دعویٰ March 30, 2020 کووِڈ۔19 کے علاج میں میفلوکین نامی دوا کا استعمال کیا جائے گا۔
وزیراعظم کو شرم آنی چاہیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ March 30, 2020 پی ایم ڈی سی ایک گھنٹے میں کھولنے کا حکم۔سیکریٹری ہیلتھ کو چھ ماہ کے لیے جیل بھیجنے کا حکم…
سپریم کورٹ نے قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ معطل کردیا March 30, 2020 ہائیکورٹ نے کس اختیارات کے تحت قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا؟۔ چیف جسٹس