کراچی میں 4 ہزار168 سرکاری کوارٹرز پرقبضہ ہے،عدالتی رپورٹ July 31, 2018 سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سرکاری مکانوں پر قبضہ کیس کی سماعت،مکانات خالی کرانے سے روکنے کیلئےحکم امتناع دینے سے…
عسکری پارک میں جھولا گرنےکی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پرآگئی July 31, 2018 جھولا استعمال شدہ اور ناقص مٹیریل سے تیار کیا گیا تھا،چیف سیکریٹری سندھ کو پیش کردہ رپورٹ میں انکشاف
تمام حلقےکھولےجائیں،نئی حکومت حالیہ نتائج پرنہیں بننا چاہیئے،مولانا فضل الرحمان July 31, 2018 الیکشن کمیشن کے اس دعوے کو مسترد کرتے ہیں کہ الیکشن شفاف ہوئے،اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو
جسٹس شوکت صدیقی کیخلاف ریفرنس کی کارروائی روکنے کی درخواست مسترد July 31, 2018 چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں 5 رکنی سپریم جوڈیشل کونسل کی جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف ریفرنس کی…
وزیراعظم کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوگی،ذرائع July 31, 2018 کسی کی خواہش پر حلف برداری کی تقریب باہر منعقد نہیں کی جاسکتی، ذرائع ایوان صدر
سیاسی بنیادوں پرتعینات19سفراءاورہائی کمشنر کی تبدیلی کاامکان July 31, 2018 جن سفرا کو تبدیل کا جائے گا ان میں سرفہرست چین میں تعینات پاکستانی سفیر مسعود خالد ہیں
وزیراعلی خیبرپختونخوا کیلئےعاطف خان کانام فائنل July 31, 2018 سابق وزیراعلیٰ کے پی کے پرویزخٹک کی بھی وزیراعلی کے عہدے کے لیے لابنگ جاری ہے
پیپلزپارٹی کاوزارت عظمیٰ اوراپوزیشن لیڈر کاانتخاب لڑنے کافیصلہ July 31, 2018 پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو وزارت عظمیٰ اوراپوزیشن لیڈرکے امیدوارہوں گے
منی لانڈرنگ کیس،فریال تالپورکےخلاف عبوری چالان پرفریقین طلب July 31, 2018 فریال تالپور کی منی لانڈرنگ اسکینڈل میں ایف آئی اے کے عبوری چالان کے خلاف درخواست پرسندھ ہائی کورٹ میں…
پاک فوج میں دہری شہریت پر پابندی ہونا چاہیئے،چیف جسٹس July 31, 2018 سپریم کورٹ میں دہری شہریت سے متعلق کیس کی سماعت،سیکریٹری دفاع کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل ذاتی حیثیت میں…