لارڈز ٹیسٹ میں بٹلر کی شاندار بیٹنگ، انگلینڈکے 6وکٹ پر235رنز May 26, 2018 لارڈز ٹیسٹ میں جوس بٹلر اور ڈومینک بیس کی شاندار بیٹنگ نے انگلینڈ کو اننگز کی شکست سے بچالیا۔
پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے چار ناموں پر غور May 26, 2018 موجودہ حکومت کی آئینی مدت 31 مئی کو ختم ہوجائے گی۔
آئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی کی حکومت بنے گی۔بلاول بھٹو May 26, 2018 پیپلزپارٹی ہی عوام کی تقدیر بدل سکتی ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی
ملک بھر میں عام انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے May 26, 2018 ملک بھرمیں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کےانتخابات ایک ہی دن ہوں گے.
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے پی ٹی آئی نے 2نام دیدے May 26, 2018 پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے سابق چیف سیکریٹری فضل الرحمان اور امیرہانی مسلم کے نام تجویز کیے۔
ہم مخالفین کی طرح منصوبوں پر جعلی تختیاں نصب نہیں کرتے۔ پرویز خٹک May 26, 2018 وزیراعلیٰ کے پی کے کاحویلیاں میں دھمتوڑ بائی پاس کے 18 کلومیٹر تعمیراتی منصوبے کی تقریب سے خطاب۔
قومی اسمبلی کی پانچ سالہ حاضری رپورٹ جاری May 26, 2018 سب سے زیادہ غیر حاضر اراکین میں عمران خان، حمزہ شہباز،فریال تالپور، فاروق ستار شامل۔
شمالی اورجنوبی کوریا کےسربراہان کی ایک اور ملاقات May 26, 2018 شمالی اورجنوبی کوریا کےسربراہان نے دونوں ممالک کی سرحد کے درمیان واقع غیرفوجی علاقے میں ملاقات کی
پاکستان پرعالمی سفری پابندیوں میں مزید 3 ماہ کی توسیع May 26, 2018 عالمی ادارہ صحت ڈبلیوایچ او نے پاکستان کی انسداد پولیو سے متعلق کارکردگی کو قابل ستائش قرار دیا ۔
بالی ووڈاداکار عرفان خان نےکینسر کے مرض سے چھٹکارا پالیا May 26, 2018 51سالہ عرفان خان کو’نیورو این ڈاکٹرائن ٹیومر‘ نامی بیماری کی تشخیص ہوئی تھی.