حکومت نے اپوزیشن کو مدعو نہ کرکے کم ظرفی کا مظاہرہ کیا۔پیپلز پارٹی February 18, 2019 اپوزیشن جماعتوں نے سعودی ولی عہد کا خیر مقدم کیا تھا۔شیری رحمن
سعودی ولی عہد کا دورہ۔شیخ رشیدکیلیےوزیر اعظم ہائو س کے دروازے بند رہے February 18, 2019 سعودی ولی عہد کے اعزاز میں دیے گئے عشائیےمیں تمام اتحادی جماعتوں کے وزرا کو شرکت کی دعوت دی گئی…
بات چیت نہیں،اب کارروائی کا وقت ہے۔نریندر مودی کی گیدڑ بھبکی February 18, 2019 ساری دنیا کو متحد ہو کر دہشت گردی اور اس کے حامیوں کے خلاف جامع اقدام اٹھانا چاہیے۔
کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی February 18, 2019 منگل 19 اوربدھ 20 فروری کوشہرمیں بارش ہو گی۔محکمہ موسمیات
قوی الجثہ لیکن نرم خو وہیل شارک پاکستانی ماہی گیروں نے پکڑ لی February 17, 2019 مچھلی کی حرکت سے کشتیاں بھی الٹ سکتی تھیں۔ماہی گیر
بھارت اپنی اینٹلیجنس کی ناکامی پر توجہ دے۔پاکستان February 17, 2019 سوشل میڈیا پر متضاد مواد کو جواز بنانا حقائق کے برخلاف ہے۔ تہمینہ جنجوعہ
ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری۔سندھ حکومت نے کارروائی کا ارادہ کر لیا February 17, 2019 ہڑتالی ڈاکٹرز کو کل او پی ڈی کھولنے کا حکم بصورت دیگر کارروائی کیلیے تیار رہیں۔ نوٹیفیکشن جاری
شہباز شریف اور مریم نواز کی نواز شریف کی عیادت February 17, 2019 نواز شریف کی خیریت دریافت کی اور ایک ساتھ کھانا بھی کھایا
سعودی ولی عہداوروزیراعظم کی ون آن ون ملاقات،اہم معاہدوں پردستخط February 17, 2019 وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے استقبال کیا،
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان تاخیر کا شکار ہو گیا February 15, 2019 شہزادہ محمدبن سلمان17اور18فروری کوپاکستان کادورہ کرینگے۔