سینیٹر مشتاق احمد کی کال پر آزادکشمیر کے لیے احتجاج میں گرفتار 95 افراد کی ضمانت منظور

مظاہرین پر دہشت گردی سمیت دیگر سنگین مقدمات درج تھے

September 7, 2026 · قومی
سینیٹر مشتاق احمد کی کال پر ا ٓزادکشمیر کے لیے احتجاج میں گرفتار 95 افراد کی ضمانت منظور

سینیٹر مشتاق احمد کی کال پر ا ٓزادکشمیر کے لیے احتجاج میں گرفتار 95 افراد کی ضمانت منظور

 

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایف نائن پارک میں سینیٹر مشتاق احمد کی کال پراحتجاج کرنے والے آزاد کشمیر کے 95 گرفتار افراد کی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد پولیس نےمظاہرین پر دہشت گردی سمیت دیگر سنگین مقدمات درج کئےتھے۔

 

یہ احتجاج 31 جولائی کو کیا گیاتھا۔

 

عدالت نے پانچ پانچ ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہائی کی درخواستیں منظور کیں ۔ ان اسیران کا مقدمہ نمبر 648/26 تھا اور یہ شالیمار تھانہ درج تھا۔