حکومت کا جماعت اسلامی کی تجاویز کا خیر مقدم ، ناقابل عمل تجاویز پر وضاحت کی یقین دہانی

تجاویز پر متعلقہ اداروں سے رائے لے کر 3 دن میں مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ کریں گے۔

September 7, 2026 · اہم خبریں, قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو