وفاقی کابینہ کا خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی اورگورنر راج لگانے کا فیصلہ کیا ہے

October 11, 2026 · قومی
وفاقی کابینہ کا خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ کا خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا فیصلہ

اسلام اباد: ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی اورگورنر راج لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔