پاکستان نے بھارت کے خلاف 38.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 254 رنز بنا لیے

فرحان یوسف 37 گیندوں پر 30 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں، جبکہ احمد حسین 6 رنز کے ساتھ ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔

November 14, 2026 · اسپورٹس
پاکستان نے بھارت کے خلاف 38.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 254 رنز بنا لیے

پاکستان نے بھارت کے خلاف 38.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 254 رنز بنا لیے

پاکستان نے بھارت کے خلاف 38.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 254 رنز بنا لیے

عمان کے شہر العمارۃ میں انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 38.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 254 رنز بنا لیے۔

پاکستان کی جانب سے عثمان خان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 111 گیندوں پر 107 رنز بنائے، تاہم وہ 36.3 اوورز میں 240 کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہوگئے۔

فرحان یوسف 37 گیندوں پر 30 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں، جبکہ احمد حسین 6 رنز کے ساتھ ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔

بھارت کی جانب سے کاویا پریش پٹیل نے 2 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ پاکستان کا رن ریٹ 6.62 ہے۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا، میچ جاری ہے۔