الیکشن کمیشن نے عائشہ گلا لئی کی پارٹی کا انٹراپارٹی الیکشن تسلیم کرلیا

جماعت الصفہ کے انٹراپارٹی انتخابات 6 اکتوبر 2026 کو منعقد ہوئے تھے

November 23, 2026 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے جماعت الصفہ کا انٹراپارٹی الیکشن تسلیم کر لیا۔

الیکشن کمیشن نے اپنے نوٹیفکیشن میں کہا کہ عائشہ گلالئی جماعت الصفہ کی چیئرپرسن ہیں، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔جماعت الصفہ کے انٹراپارٹی انتخابات 6 اکتوبر 2026 کو منعقد ہوئے تھے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق نوٹیفکیشن متعلقہ قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے جاری کیا گیا ہے۔