پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 1400 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں مارکیٹ میں مندی، چالیس ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھو بیٹھا۔
اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں مندی دیکھی جا رہی ہے ہنڈریڈ انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے جس سے انڈیکس چالیس ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھو بیٹھا۔
کرنٹ ہنڈریڈ انڈیکس اس وقت39 ہزار 251 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے مارکیٹ 142 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 40 ہزار 496 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔