سعودی عرب میں کیلئے ڈرائیونگ سیکھانے کی فیس 2250 ریال مقرر

جدہ:کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی جدہ میں گاڑیوں کی ڈرائیونگ سکھانے کے لئے فیس 2250 ریال مقرر کردی ہے۔ ڈرائیونگ کے انچارج ڈاکٹر عبداللہ سبتان نے کہاکہ 10شوال 1439ھ سے خواتین مملکت بھر میں گاڑی چلانے کی مجاز ہوجائیں گی۔سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق اس سے قبل یونیورسٹی نے اعلان کیا تھا کہ ایک سال کے دوران 120ٹرینر خواتین کی نگرانی میں 18000خواتین کو ڈرئیونگ سکھانے کے انتظامات کرلئے گئے ہیں۔