امریکا میں قتل سبیکا شیخ کی ہیوسٹن میں نمازجنازہ ادا۔میت آج آئے گی

ہیوسٹن:امریکا کے اسکول میں فائرنگ کے واقعہ میں جاںبحق ہونے والی کراچی کی طالبہ سبیکا شیخ کی نمازجنازہ ہوسٹن کی مقامی مسجد میں اداکردی گئی۔نمازجنازہ میں ہیوسٹن کی قونصل جنرل اور پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔نجی ٹی وی چینلزکےمطابق امریکا کے اسکول میںفائرنگ کے واقعہ میں جاںبحق ہونے والی کراچی کی طالبہ سبیکاشیک کی نمازجنازہ ہوسٹن کی مقامی مسجد میں اداکردی گئی۔نمازجنازہ میں ہیوسٹن کی قونصل جنرل اور پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سبیکا شیخ کی میت پیر کوپاکستان کیلئے روانہ کی جائے گی۔