تین اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے پارٹی کی قیادت کو بھجوادیے۔فائل فوٹو
تین اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے پارٹی کی قیادت کو بھجوادیے۔فائل فوٹو

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قرارداد منظور

وفاقی حکومت کی طرف سے یکدم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظورکرلی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مہنگی ہونے کے بعد بلوچستان اسمبلی نے وفاق سے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کو واپس لینے کی قرارداد منظورکرلی گئی ہے جس کے بعد صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیرکے روز تک ملتوی کردیا گیا۔

گزشتہ روز وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سمیت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک 27 سے 66 فیصد یعنی 25 روپے 58 پیسے تک کا اضافہ کردیا۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا تھا۔

وفاقی حکومت کی طرف سے یکدم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں قرار داد منظورکرلی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مہنگی ہونے کے بعد بلوچستان اسمبلی نے وفاق سے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کو واپس لینے کی قرارداد منظورکرلی گئی ہے جس کے بعد صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیرکے روزتک ملتوی کردیا گیا ہے۔

گزشتہ روز وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سمیت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک 27 سے 66 فیصد یعنی 25 روپے 58 پیسے تک کا اضافہ کردیا۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا تھا۔