انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 14 پیسے بڑھ کر 154.53 روپے کی سطح پر بند ہوئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 14 پیسے بڑھ کر 154.53 روپے کی سطح پر بند ہوئی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان غالب رہا۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو دوبارہ روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان غالب رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 63پیسے کے اضافے سے 160روپے 71پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20پیسے کے اضافے سے 160روپے 80پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔