حیدرآباد،ٹھٹھ، بدین اوردیگ شہروں میں بھی بارش ہوسکتی ہے (فائل فوٹو)
حیدرآباد،ٹھٹھ، بدین اوردیگ شہروں میں بھی بارش ہوسکتی ہے (فائل فوٹو)

آج سے ملک بھر میں بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

محکمہ موسميات نے آج سے ملک بھر میں بارشوں کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کراچی سمیت حیدر آباد، خضدار بدين پسنى اور گوادر کے محکمہ موسميات کے مطابق مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ جنوب مشرقی سندھ اور بلوچستان میں آج سے داخل ہوں گی جبکہ شمال مش محکمہ موسميات کا کہنا ہے 02 سے 05 جولائی کے دوران تھر پارکر ، عمر کوٹ ، سانگڑ،بدین ،میر پور خاص، ٹھٹھہ، حیدر آباد،ٹنڈو ایم خان ، ٹنڈود والیار، دادو اور جامشورو کے اضلاع میں بھى موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخوا کے علاقوں تاہم اسی دوران کوئٹہ ، ژوب، دالبندین، نوکنڈی، نوشکی، قلعہ سیف اللہ ، مستونگ، قلات اور ساحلى پٹى میں گرج چمک کے ساتھ بارش چند مقامات پر موسلادھار بارش ہوگى۔میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی توقع ہے۔علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ظاہر کردیا۔