38نئے کیسزرپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید 4 مریض انتقال کرگئے

 اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید چار مریض انتقال کرگئے۔ کرونا کے مثبت کیسز کی شرح چارفیصد سے زائد قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر چارافراد انتقال کر گئے۔ کرونا کے126 مریضوں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 18 ہزار305کورونا ٹیسٹ کئےگئے جس میں 8سو18 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ملک میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.47فصد ریکارڈ کی گئی۔کی  حالت تشویشناک ہے۔ہوگئی۔