جاپان میں شدید برفباری سے 14افراد ہلاک

ٹوکیو(اُمت نیوز)ٹوکیو کے شہر جاپان میںشمالی اور مغربی ساحلی علاقوں میں 17 دسمبر سے شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس میں 14 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جاپان کے شمالی اور مغربی علاقوں میں برفباری سے ہونے والے حادثات میں 87 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
خراب موسم کےباعث2000صارفین بجلی سے محروم ہو چکے ہیں۔دیہی علاقوں میں 20 سینٹی میٹر سے ایک میٹر تک برف نے چادر اوڑھ لی ہے
حکام کی جانب سے لوگوں کو ہدایت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
ٹوکیو کے شہر جاپان میں 17 دسمبر سے شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔