شطرنج عالمی مقابلے ، احتجاجاً بغیر حجاب ایرانی کھلاڑی کی شرکت

ایران (اُمت نیوز)قازقستان میں ہونے والے شطرنج کے عالمی مقابلوں میںحجاب کے بغیر ایرانی کھلاڑی نے احتجاج کے طور پر شرکت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابققازقستان میں ہوئے عالمی مقابلے میں ایران کی سارا خادم نے بغیر حجاب شرکت کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔
واضح رہے کہ ایرانی حکومت اپنی خواتین کھلاڑیوں کو حجاب کا ڈریس کوڈ پہننا لازمی قرار دیا ہوا ہے۔
یاد رہے کہ ایران میں حجاب نہ پہننے پر گرفتار مہاسا امینی کی دورانِ حراست مبینہ تشدد سے ہلاکت کیخلاف ایران میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہیں۔