آئی سی سی ایمرجنگ کرکٹرز آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان

اسلام آباد(اُمت نیوز)آئی سی سی نے ایمرجنگ کرکٹرز آف دی ایئر کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیاہے۔
جنوبی افریقا کے مارکو جینسن، افغانستان کے ابراہیم زدران، نیوزی لینڈ فن ایلن اور بھارت کے ارشدیپ سنگھ کے نام آئی سی سی ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کےلیےشامل ہیں۔
آئی سی سی ویمن ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر میں بھارت کی رینوکا سنگھ، یستیکا بھاٹیا، آسٹریلیا کی ڈارسی براؤن اور انگلینڈ کی ایلیس کیپسی شامل ہیں