پاکستان کا پیس اٹیک بہترین اٹیک میں سے ایک ہے،شان ٹیٹ

لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ شان ٹیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ پی ایس ایل سے کافی مدد ملی ہے
نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے میں قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ کا کہنا تھا کہ صرف فاسٹ بالر ہی وکٹیں لے سکتےسپنرز کو بھی وکٹیں لینا ہوتی ہیں
شان ٹیٹ نے کہا کہ وکٹیں ایسی ہیں جو سپنرز کی مدد کررہی ہیں ۔ہمارا اسپن باولنگ اٹیک اچھا ہے۔
پاکستان کا پیس اٹیک بہترین اٹیک ،فاسٹ باؤلر میر حمزہ نے اچھی باؤلنگ کی مگر نتائج نہیں ملے