میلبرن میں خالصتان کے حق میں ریفرنڈم آج ہوگا

آسٹریلیا(اُمت نیوز)آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں خالصتان کے حق میں ریفرنڈم آج ہوگا، سکھ فار جسٹس نامی تنظیم نے ریفرنڈم کا اہتمام کیا ہے۔
سکھ فارجسٹس کے سیکریٹری گورپتوند سنگھ پنوں کا کہنا ہے کہ خالصتان ریفرنڈم کامقصد اقوام متحدہ سے آزاد خالصتان کے مطالبے کو منظور کرانا ہے۔سکھ کمیونٹی اپنی رائے کا اظہارریفرنڈم میں کرے گی،