امریکی نمائندہ خصوصی کی پاکستان کے سیکریٹری خارجہ سے ملاقات

ملاقات میں علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا ہے ۔ پر امن او رمستحکم افغانستان کیلئے پاکستان کے عزم کا آعادہ کیا ہے

January 31, 2023 · قومی

اسلام آباد(اُمت نیوز) پاکستان کے سیکرٹری خارجہ سے امریکی نمائندہ خصوصی نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اسد مجید اور امریکی نمائندہ خصوصی کے د رمیان ہوئی ۔

دفتر خارجہ کےترجمان  کے مطابق ملاقات میں علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا ہے ۔ پر امن او رمستحکم افغانستان کیلئے پاکستان کے عزم کا آعادہ کیا ہے۔