چوہدری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا معاملے: محفوظ فیصلہ کچھ دیربعد

الیکشن کمیشن سوا 12 بجے فیصلہ سنائے گا، الیکشن کمیشن نے 18 اگست کو فیصلہ محفوط کیا تھا

               
January 31, 2023 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: الیکشن کمیشن چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ (ق) کی صدارت سے ہٹانے کے معاملے پر محفوظ فیصلہ سوا 12 بجے سنائے گا۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے 18 اگست کو مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔