پشاور زلمی کے کھلاڑی پی ایس ایل میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے

 

پشاور(اُمت نیوز)پشاور زلمی کے کھلاڑی کے آٹھویں ایڈیشن میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں
تفصیلات کے مطابق بابر اعظیم کی قیادت میں پشاور زلمی کی ٹیم کراچی پہنچی ہے۔پانچ روز بعد غیر ملکی کھلاڑی بھی کراچی پہنچنا شروع ہو جائیں گے
پشاور زلمی اپنا پہلا میچ کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گی۔ پشاور زلمی کوچز کراچی پہنچ گئے ہیں جبکہ ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کل کراچی پہنچ رہے ہیں۔
دوسری جانب پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل غیرملکی کرکٹرز 10 فروری کے بعد کراچی پہنچنا شروع ہوں گے۔