امت پشاور کے ریذیڈنٹ ایڈیٹرمحمد قاسم کی والدہ انتقال کر گئیں
مرحومہ کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ گاﺅں بریکوٹ واقع کمراٹ روڈ دیر بالا میں ادا کی جائے گی ۔
February 23, 2023 · قومی
فائل فوٹو
پشاور:سینئر صحافی اور روزنامہ امت پشاور کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر محمد قاسم کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ۔
مرحومہ کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ گاﺅں بریکوٹ واقع کمراٹ روڈ دیر بالا میں ادا کی جائے گی ۔
مرحومہ ماسٹر احسان الحق اور ویلیج بریکوٹ کونسل کے چیئرمین شفیق احمد کی والدہ جبکہ ملک عبد الرشید،ماسٹر سلطان یوسف،ماسٹر محمد طاہر کی چچی جبکہ ملک عزیزالرحمان ،مولانا شیر زادہ ،مولانا مظفر سید ،ذاکرا للہ خان کی خالہ تھیں ۔