سوات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.1 ریکارڈ

سوات(بیورورپورٹ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے نکل آئے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4.2ریکارڈ کی گئی

زیرزمین گہرائی157 کلومیٹر رہی۔ زلزلے کا مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

زلزلے سے اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی