لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو گرفتار کرلیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ان پر اداروں کیخلاف عوام کو اکسانے کا مقدمہ درج ہے

               
February 27, 2023 · قومی

اسلام آباد(اُمت نیوز) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ان پر اداروں کیخلاف عوام کو اکسانے کا مقدمہ درج ہے۔
پولیس کے مطابق امجدشعیب کے خلاف مقدمہ مجسٹریٹ اویس خان کی مدعیت میں درج ہے۔