پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور(اُمت نیوز)پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان الیون: بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان (وکٹ)، فخر زمان، صائم ایوب، شاداب خان، افتخار احمد، عماد وسیم، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، زمان خان
نیوزی لینڈ الیون: ٹام لیتھم (سی اینڈ ڈبلیو)، چاڈ بوز، ول ینگ، ڈیرل مچل، مارک چیپ مین، جیمز نیشم۔ راچن رویندرا، ایڈم ملنے، میٹ ہنری، ایش سودھی، بین لسٹر