ایران نے جنگ بندی کی کئی بار خلاف ورزی کی ، ٹرمپ کا الزام

موجودہ صورتحال میں پیش رفت کے لیے فریقین کو ذمہ داری اور سنجیدگی دکھانا ہوگی۔

               
April 21, 2026 · بام دنیا
فائل فوٹو

فائل فوٹو

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ایران نے جنگ بندی کی کئی بار خلاف ورزی کی ہے۔

سوشل ٹروتھ پر جاری بیان میں  امریکی صدر نے کہاکہ موجودہ صورتحال میں پیش رفت کے لیے فریقین کو ذمہ داری اور سنجیدگی دکھانا ہوگی۔