امریکہ نے مزید 6 ایرانی شہریوں، 21 کمپنیوں اور ایک بحری جہاز پر پابندی لگا دی

چین کی بعض کمپنیوں اور شخصیات پر بھی پابندیاں لگائی گئی ہیں، امریکی حکام

               
May 1, 2026 · بام دنیا
فائل فوٹو

فائل فوٹو

واشنگٹن: امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مزید ایرانی افراد، کمپنیوں اور ایک بحری جہاز پابندی لگا دی ہے۔

محکمہ خزانہ کے مطابق 6 افراد، 21 کمپنیوں اور ایک بحری جہاز پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

دوسری جانب امریکی حکام کا کہنا ہے کہ چین کی بعض کمپنیوں اور شخصیات پر بھی پابندیاں لگائی گئی ہیں، تاہم تاحال اس کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔