حتمی مذاکرات جہالت یا حماقت سے متاثر ہو سکتے ہیں ، ٹرمپ
ناکہ بندی برقرار ہے اور یہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی ، سوشل میڈیا پر بیان
فائل فوٹو
واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ’امن‘ کے قیام کے لیے حتمی مذاکرات جاری ہیں تاہم یہ عمل جہالت یا حماقت سے متاثر ہو سکتا ہے۔
انھوں نے ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا کہ دونوں فریقین اسرائیل اور ایران فوری جنگ بندی چاہتے ہیں!
انھوں نے کہا کہ ناکہ بندی برقرار ہے اور یہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی جب تک ایک حتمی معاہدہ طے نہیں پا جاتا۔ معاملات تیزی سے آگے بڑھنے چاہییں۔
