وینزویلا میں شدید زلزلوں کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر 1943 ہو گئی ، ہزاروں افراد اب بھی زخمی ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قائم مقام صدر ڈیلسی روڈریگیز کی حکومت نے بتایا کہ زلزلوں میں اب تک ایک ہزار 943 افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں۔
تقریباً 59 ہزار عمارتیں تباہ یا شدید متاثر ہو ئی ہیں جبکہ تقریباً 16 ہزار افراد بے گھر ہو ئے ۔انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی نےبیان میں کہا کہ تباہ کن زلزلوں کے بعد دسیوں ہزار افراد تاحال لاپتا ہیں۔