ایرانی مساجد میں شہریوں کو جنگی تربیت دی جانے لگی

حکام کے مطابق اس پروگرام کا مقصد عوام کو ممکنہ ہنگامی حالات کے لیے تیار کرنا ہے

July 27, 2026 · امت خاص

 

ایرانیوں نے دفاع کو بھی عبادت کا حصہ بنا لیا۔ بعض مساجد میں کلاشنکوف چلانے کی تربیت دی جا رہی ہے۔کیا تہران ایک ایسی جنگ کی تیاری کررہاہے،جو اس کے گلی کوچوں تک بھی پہنچ جائے گی؟

ایران میں مسجدوں کو دفاعی تربیت کے عوامی مراکز کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ سامنے آنے والی ویڈیوز میں مرد وںاور خواتین کو کلاشنکوف جیسی رائفل چلانے، اسے جوڑنے اور کھولنے کا طریقہ سکھایا جارہاہے۔

ایرانی حکام کے مطابق اس پروگرام کا مقصد عام شہریوں کو ممکنہ ہنگامی حالات کے لیے تیار کرنا ہے۔
مزید تفصیل کے لیے وڈیودیکھیں۔