اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاڈلے کے کہنے پر زلفی بخاری کو جانے دیا گیا لیکن نواز شریف کے لئے مسئلہ بنادیا گیا ۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاڈلے کے کہنے پر زلفی بخاری کو جانے دیاگیا ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے لئے مسئلہ بنا دیا گیا لیکن ای سی ایل پر ہونے کے باوجود زلفی بخاری کو جانے دیا گیا۔زلفی بخاری کے ساتھ جو ہوا کیاوہ جادوکی چھڑی ہے؟انصاف سب کے لئے برابر ہونا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف نے شرائط پر ملک واپسی کیلئے حامی بھری ہے ۔ زلفی بخاری کا نام ایک گھنٹے میں ای سی ایل سے نکال دیا گیا ۔