یہ کہنا مشکل ہے کہ حکومت کچھ ڈلیور کرے گی یانہیں۔فائل فوٹو
یہ کہنا مشکل ہے کہ حکومت کچھ ڈلیور کرے گی یانہیں۔فائل فوٹو

لاہوربارش: جاں بحق افراد کے لیے مالی امداد کا اعلان

 

لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹرحسن عسکری نے بارشوں کے دوران ہونے والے حادثات میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ جاں بحق افرادکے لواحقین کو8 لاکھ روپے فی کس کے حساب سے مالی امداد دی جائے گی۔بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے پروفیسر حسن عسکری کا کہنا تھا کہ ہماری تمام تر ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔