طرابلس:لیبیا کے د ارالحکومت طرابلس کے نواح میں مسلح گروہوں کی لڑائی میں 30 افراد ہلاک اورسیکڑوں زخمی ہوگئے ۔غیرملکی میڈیاکے مطابق لیبیا کے د ارالحکومت طرابلس کے نواح میں 
جس کے نتیجے میں30 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے ،طرابلس ایئرپورٹ کو راکٹ گرنے کے باعث بند کردیا گیاہے، متحارب گروپوں میں لڑائی کے باعث پناہ گزینوں کی بڑی تعدادمحصورہو کر رہ گئی ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos