امریکاکےقائم مقام وزیردفاع پیٹرک شانہان نے افغانستان کا غیراعلانیہ دورہ کیا جس میں انہوں نے افغان صدراشرف غنی،امریکی فوجیوں سےملاقات کی۔
ترجمان پینٹاگون کے مطابق افغان صدرسے ملاقات میں امریکاافغان تعلقات کیلیے اہم دفاعی امورپربات چیت ہوئی۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ افغانستان میں سیاسی مفاہمتی عمل کامیاب کرانےپربھی بات کی گئی۔