نیب والے آئیں تو صحیح، ہم گرفتاری دینے کیلئے تیار ہیں، مولانا فضل الرحمان
نیب والے آئیں تو صحیح، ہم گرفتاری دینے کیلئے تیار ہیں، مولانا فضل الرحمان

جماعت اسلامی نے آزادی مارچ میں شرکت سے انکار کر دیا

جے یو آئی(ف)کا آزادی مارچ میں شرکت اور حمایت کےلیے جماعت اسلامی سے رابطہ کیا،جماعت اسلامی نے آزادی مارچ میں شرکت سے انکار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جے یو آئی (ف)نے سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے،جے یو آئی (ف)نے آزادی مارچ میں شرکت کی دعوت دی، رہنما جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے آزادی مارچ میں شرکت سے انکار کر دیا۔

ان کا مزیدکہنا تھا کہ جماعت اسلامی ایم ایم اے کا حصہ نہیں، ہر جماعت کا اپناا یجنڈا ہے،آزادی مارچ جے یوآئی (ف)کا احتجاج ہے۔لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کشمیرکے معاملے پر ریلیوں اور حتجاج میں مصروف ہے۔