ملزم میری بیٹی کو جنسی ہراساں کرتا تھا اور اسلحہ دکھا کر جان سے مارنے کی دھمکی بھی دیتا تھا۔فائل فوٹو
ملزم میری بیٹی کو جنسی ہراساں کرتا تھا اور اسلحہ دکھا کر جان سے مارنے کی دھمکی بھی دیتا تھا۔فائل فوٹو

کلفٹن کے علاقے مبینہ پولیس مقابلہ اصلی یا مشکوک?

کلفٹن کے علاقے مبینہ پولیس مقابلے میں 5 رکنی سرائیکی گینگ کے مارے جانے کا معاملہ مشکوک ہونے لگا۔

مقابلے میں ہلاک ہونے والا ایک شخص تحریک انصاف کی ڈپٹی سیکریٹری وومن ونگ لیلیٰ پروین کا ڈرائیور نکلا،عباس پانچ سال سے میرا ڈرائیور تھا،جس گھرمیں ڈکیتی کا واقعہ دکھایا گیا وہ بھی میری رہائشگاہ ہے،ڈاکوؤں کے زیراستعمال دکھائی گئی گاڑی میرے شوہرکی ہے۔

پولیس کے مطابق گاڑی کرائم ریکارڈ میں بھی مکمل کلئیر ہے۔ یہ گاڑی میاں مقصود احمد ساجد کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔