کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ کو تبدیل کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر بخاری کی جگہ میجر جنرل افتخار کو ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ میجر جنرل عمر بخاری کا تبادلہ پی ایم اے کاکول کردیا گیا ہے۔
میجرجنرل عمر بخاری کی کی جگہ میجر جنرل افتخار ڈی جی رینجرز سندھ تعینات
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos