صوابی میں جرگے کے دوران فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کا کہنا ہے کہ چھوٹا لاہور کے علاقے میں جرگے کے دوران فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی، فائرنگ سے8افراد جاں بحق ہوگئے۔
ڈ ی پی او عمران شاہد کے مطابق فریقین کے درمیان جائیداد کا تنازع تھا۔
فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos